تحریر :
ہم میں سے ہر ایک اپنی قسمت لے کر پیدا ہوا ہے مگر رب تعالی نے ہم میں سے
کچھ لوگوں کے نصیب میں کسی اور کی ضرورتیں بھی لکھ دی ہیں ، ہم لوگ کتنے
خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے اور انہی نعمتوں سے
دوسروں کو موازنے کے قابل بھی کیا ہے۔







