Thursday, 24 November 2016

س امت کو اللہ جل شانہ نے ایک امتیاز عطا فرمایا

 ایک ایسا امتیاز جو گزشتہ امتوں کے انبیاء کی پہچان تھی, پہلے ادوار میں جب کبھی کسی امت میں کوئی برائی پروان چڑھتی تو اسے روکنے کیلئے اللہ جل شانہ کسی نئے نبی علیہ السلام کو مبعوث فرماتے, جو آکر لوگوں کو اللہ کی جانب بلاتے اور تبلیغ دین کا فریضہ (یعنی برائی سے منع کرنا اور نیکی کی طرف بلانا) نبھاتے.

0 comments:

Post a Comment