Tuesday, 22 November 2016

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں




فرسٹ آنے والے پڑوسی بچوں کے سکول رزلٹ المعروف رپورٹ کارڈ اپنے بچوں کے نام سے فیس بک پر لگانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

اس قسم کی تمام ایڈیٹنگ کیلئے یا پھر اَورجنل رزلٹ کو فوٹوشاپ پر ایڈٹ کروانے کیلئے ہم سے رابطہ فرمائیں ایک ساتھ دو رزلٹ تبدیل کروانے پر تیسرا بالکل مفت

رشتہ داروں کو جلانے ،دوستوں کو جتلانے اور خود کو دنیا پر اچھا ماں باپ ثابت کرنے کا اس سے بہترین وقت کوئی نہیں ہوگا

اعلان سماپت ہوا

سکندر حیات بابا

0 comments:

Post a Comment